Hajj o Umra Mission

دوستو۔۔
سعودیہ میں جو بهائی کام کرتے هیں وہ اس سال کوشش کریں حرم مدینہ منورہ میں پیارے آقا کریم صلى الله عليه واله وسلم کے قدمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کی کوشش کریں.
معتکفین کی خدمت کے لیئے هم پاکستان کے دوستوں نے ایک ٹیم بهی بنائی ہے۔
ان شاءالله اعتکاف رجسٹریشن کارڈسحری افطاری رات کا کهانا وغیرہ کی مکمل ترکیب ہو گی۔
 بزرگ اور ضعیف معتکفین کی خصوصی خدمتکی جائے گی آپ دوست رابطے میں رہ۔یں
قبل از وقت پوسٹ کا مقصد اس مشن کو کامیاب کرنا هے اپنا مشورہ بهی ضرور دیجیئے
ان شاءالله ہمارا مقصد پیارے آقا کریم صلى الله عليه واله وسلم کے مهمانوں کی خدمت کرنا ہے۔
دعا گو ۔۔۔۔ بلال مدنی

1 comment:

  1. Very good effort bhai sab Alla SWT kamyab kare aur ajre azeem ata farmay
    (Hassaan Faizan)

    ReplyDelete